🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1736. إن الله تطاول عليكم في جمعكم هذا فوهب مسيئكم لمحسنكم ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے تمہارے اس مجمع پر فضل و ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1734
«إن الله تطاول عليكم في جمعكم هذا فوهب مسيئكم لمحسنكم وأعطى محسنكم ما سأل ادفعوا بسم الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے تمہارے اس مجمع پر فضل و کرم فرمایا ہے، چنانچہ اس نے تمہارے نیک لوگوں کی طفیل تمہارے گناہ گاروں کو بخش دیا ہے، اور تمہارے نیک لوگوں کو وہ عطا کر دیا ہے جو انہوں نے مانگا۔ اب اللہ کا نام لے کر (یہاں سے) روانہ ہو جاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1734]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن بلال. الصحيحة 1624.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں