🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1800. إن الله تعالى كتب على ابن آدم حظه من الزنا ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے ابن آدم کے لیے زنا کا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1797
«إن الله تعالى كتب على ابن آدم حظه من الزنا أدرك ذلك لا محالة فزنا العين النظر وزنا اللسان المنطق والنفس تمنى وتشتهي والفرج يصدق ذلك أو يكذبه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے ابن آدم کے لیے زنا کا کچھ حصہ لکھ دیا ہے جسے وہ ہر صورت پا کر رہے گا، چنانچہ آنکھ کا زنا (غلط نگاہ سے) دیکھنا ہے اور زبان کا زنا (فحش) گفتگو کرنا ہے، نفس تمنا اور خواہش کرتا ہے، اور شرمگاہ اس کی تصدیق کرتی ہے یا اسے جھٹلا دیتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1797]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق د ن] عن أبي هريرة. الإرواء 2370.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں