🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1863. إن الله تعالى لا ينام ولا ينبغي له أن ينام ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ نہیں سوتا اور نہ ہی سونا اس ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1860
«إن الله تعالى لا ينام ولا ينبغي له أن ينام يخفض القسط ويرفعه ويرفع إليه عمل الليل قبل عمل النهار وعمل النهار قبل عمل الليل حجابه النور لو كشفه لأحرقت سبحات وجهه ما انتهى إليه بصره من خلقه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نہیں سوتا اور نہ ہی سونا اس کے شایانِ شان ہے۔ وہ ترازو (انصاف یا رزق) کو جھکاتا اور بلند کرتا ہے۔ رات کا عمل دن کے عمل سے پہلے اور دن کا عمل رات کے عمل سے پہلے اس کی طرف اٹھایا جاتا ہے۔ اس کا حجاب (پردہ) نور ہے۔ اگر وہ اسے ہٹا دے تو اس کے چہرے کی تجلیاں اس کی مخلوق میں سے وہاں تک سب کو جلا ڈالیں جہاں تک اس کی نگاہ پہنچتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1860]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م هـ] عن أبي موسى. مختصر مسلم 85.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں