🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1883. إن الله يحب إذا عمل أحدكم عملا أن يتقنه
بلاشبہ اللہ تعالیٰ اس بات کو پسند فرماتا ہے کہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1880
«إن الله يحب إذا عمل أحدكم عملا أن يتقنه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ اس بات کو پسند فرماتا ہے کہ جب تم میں سے کوئی شخص کوئی کام کرے تو اسے پختگی (اور حسنِ خوبی) کے ساتھ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1880]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [هب] عن عائشة. الصحيحة 1113.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں