الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1895. إن الله يحدث من أمره ما يشاء وإن الله قد ....
بے شک اللہ تعالیٰ اپنے حکم سے جو چاہے نیا ....
حدیث نمبر: 1892
«إن الله يحدث من أمره ما يشاء وإن الله قد أحدث: أن لا تكلموا في الصلاة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ اپنے حکم سے جو چاہے نیا فرما دیتا ہے، اور بے شک اللہ تعالیٰ نے یہ نیا حکم دیا ہے کہ نماز میں بات نہ کیا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1892]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د ن هق] عن ابن مسعود. صحيح أبي داود 857.»
قال الشيخ الألباني: صحيح