الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1899. إن الله تعالى يرفع بهذا الكتاب أقواما ويضع به آخرين
بے شک اللہ تعالیٰ اس کتاب کے ذریعے کچھ لوگوں ....
حدیث نمبر: 1896
«إن الله تعالى يرفع بهذا الكتاب أقواما ويضع به آخرين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ اس کتاب کے ذریعے کچھ لوگوں کو بلند کرتا ہے اور کچھ کو پست کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1896]
”بے شک اللہ تعالیٰ اس کتاب کے ذریعے کچھ لوگوں کو بلند کرتا ہے اور کچھ کو پست کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1896]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م هـ] عن عمر. مختصر مسلم 1236.»
قال الشيخ الألباني: صحيح