🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1905. إن الله تعالى يقبل الصدقة ويأخذها بيمينه فيربيها لأحدكم كما ....
بیشک اللہ تعالیٰ صدقہ قبول فرماتا ہے اور اسے اپنے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1902
«إن الله تعالى يقبل الصدقة ويأخذها بيمينه فيربيها لأحدكم كما يربي أحدكم مهره حتى أن اللقمة لتصير مثل أحد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک اللہ تعالیٰ صدقہ قبول فرماتا ہے اور اسے اپنے دائیں ہاتھ میں لیتا ہے، پھر اسے تمہارے لیے اس طرح پالتا اور بڑھاتا ہے جیسے تم میں سے کوئی اپنے گھوڑے کے بچھڑے کو پالتا ہے، یہاں تک کہ ایک لقمہ بھی (بڑھ کر) احد پہاڑ کے برابر ہو جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1902]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن أبي هريرة. صحيح الترغيب 849.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں