🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1921. إن الله تعالى يمهل حتى إذا كان ثلث الليل الآخر ....
بیشک اللہ تعالیٰ مہلت دیتا ہے یہاں تک کہ جب ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1918
«إن الله تعالى يمهل حتى إذا كان ثلث الليل الآخر نزل إلى سماء الدنيا فنادى: هل من مستغفر؟ هل من تائب؟ هل من سائل؟ هل من داع؟ حتى ينفجر الفجر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک اللہ تعالیٰ مہلت دیتا ہے یہاں تک کہ جب رات کا آخری تہائی حصہ باقی رہ جاتا ہے تو وہ آسمانِ دنیا کی طرف نزول فرماتا ہے اور ندا دیتا ہے: کیا کوئی بخشش مانگنے والا ہے؟ کیا کوئی توبہ کرنے والا ہے؟ کیا کوئی مانگنے والا ہے؟ کیا کوئی دعا کرنے والا ہے؟ (یہ ندا کا سلسلہ یونہی جاری رہتا ہے) یہاں تک کہ فجر طلوع ہو جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1918]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م] عن أبي سعيد وأبي هريرة معا. الإرواء 450.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں