🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1927. إن الله يوصيكم بأمهاتكم ثلاثا إن الله تعالى يوصيكم بآبائكم ....
بیشک اللہ تعالیٰ تمہیں تمہاری ماؤں کے ساتھ حسنِ سلوک ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1924
«إن الله يوصيكم بأمهاتكم ثلاثا إن الله تعالى يوصيكم بآبائكم مرتين إن الله تعالى يوصيكم بالأقرب فالأقرب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک اللہ تعالیٰ تمہیں تمہاری ماؤں کے ساتھ حسنِ سلوک کی تاکید فرماتا ہے (یہ تین مرتبہ فرمایا)، بیشک اللہ تعالیٰ تمہیں تمہارے باپوں کے ساتھ حسنِ سلوک کی تاکید فرماتا ہے (یہ دو مرتبہ فرمایا)، بیشک اللہ تعالیٰ تمہیں اپنے قریبی رشتہ داروں اور پھر جو ان کے بعد قریبی ہوں ان کے ساتھ حسنِ سلوک کی تاکید فرماتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1924]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خد هـ طب ك] عن المقدام. الصحيحة 1666.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں