🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1946. إن المرأة خلقت من ضلع لن تستقيم لك على طريقة ....
بیشک عورت پسلی سے پیدا کی گئی ہے، وہ تمہارے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1943
«إن المرأة خلقت من ضلع لن تستقيم لك على طريقة فإن استمتعت بها استمتعت بها وبها عوج وإن ذهبت تقيمها كسرتها وكسرها طلاقها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک عورت پسلی سے پیدا کی گئی ہے، وہ تمہارے لیے کبھی کسی ایک طریقے پر سیدھی نہیں ہو سکتی، پس اگر تم اس سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہو تو اسی ٹیڑھ کے ساتھ فائدہ اٹھا سکتے ہو، اور اگر تم اسے سیدھا کرنے جاؤ گے تو اسے توڑ دو گے، اور اس کا توڑنا اسے طلاق دینا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ا/حدیث: 1943]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م ت] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں