الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1950. إن المسألة كد يكد بها الرجل وجهه إلا أن يسأل ....
بیشک سوال کرنا (مانگنا) ایک زخم ہے جس سے انسان ....
حدیث نمبر: 1947
«إن المسألة كد يكد بها الرجل وجهه إلا أن يسأل الرجل سلطانا أو في أمر لا بد منه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک سوال کرنا (مانگنا) ایک زخم ہے جس سے انسان اپنے چہرے کو زخمی کرتا ہے، سوائے اس کے کہ آدمی بادشاہ (حاکم) سے سوال کرے یا کسی ایسے معاملے میں مانگے جس کے بغیر کوئی چارہ نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ا/حدیث: 1947]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت ن] عن سمرة. مختصر مسلم 1464.»
قال الشيخ الألباني: صحيح