الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1953. إن المسلم ليؤجر في كل شيء ينفقه إلا في شيء ....
بیشک مسلمان کو ہر اس چیز پر اجر دیا جاتا ....
حدیث نمبر: 1950
«إن المسلم ليؤجر في كل شيء ينفقه إلا في شيء يجعله في هذا التراب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک مسلمان کو ہر اس چیز پر اجر دیا جاتا ہے جو وہ خرچ کرتا ہے، سوائے اس چیز کے جسے وہ اس مٹی (یعنی غیر ضروری تعمیرات) میں لگاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ا/حدیث: 1950]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن خباب. المشكاة 5182.»
قال الشيخ الألباني: صحيح