🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1958. إن الملائكة تنزل في العنان فتذكر الأمر قضي في السماء ....
بیشک فرشتے بادلوں میں اترتے ہیں اور اس حکم کا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1955
«إن الملائكة تنزل في العنان فتذكر الأمر قضي في السماء فتسترق الشياطين السمع فتسمعه فتوحيه إلى الكهان فيكذبون معها مائة كذبة من عند أنفسهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک فرشتے بادلوں میں اترتے ہیں اور اس حکم کا تذکرہ کرتے ہیں جس کا آسمان میں فیصلہ ہو چکا ہوتا ہے، تو شیاطین چوری چھپے اس بات کو سن لیتے ہیں اور پھر اسے کاہنوں (نجومیوں) کے دلوں میں ڈال دیتے ہیں، پھر وہ کاہن اپنی طرف سے اس میں سو جھوٹ ملا کر بیان کرتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ا/حدیث: 1955]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن عائشة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں