🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1960. إن الملائكة لتلعن أحدكم إذا أشار إلى أخيه بحديدة وإن ....
بیشک فرشتے تم میں سے اس شخص پر لعنت بھیجتے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1957
«إن الملائكة لتلعن أحدكم إذا أشار إلى أخيه بحديدة وإن كان أخاه لأبيه وأمه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک فرشتے تم میں سے اس شخص پر لعنت بھیجتے ہیں جو اپنے بھائی کی طرف کسی لوہے (یعنی ہتھیار وغیرہ) سے اشارہ کرے، خواہ وہ اس کا سگا بھائی ہی کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ا/حدیث: 1957]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم حل] أبي هريرة. غاية المرام 446: م، ت.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں