الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1964. إن الملائكة لا تدخل بيتا فيه تماثيل أو صورة
بیشک فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں ....
حدیث نمبر: 1961
«إن الملائكة لا تدخل بيتا فيه تماثيل أو صورة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں مجسمے یا جاندار کی تصویر ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ا/حدیث: 1961]
”بیشک فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں مجسمے یا جاندار کی تصویر ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ا/حدیث: 1961]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت حب] عن أبي سعيد. غاية المرام 118.»
قال الشيخ الألباني: صحيح