🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1975. إن النار أدنيت مني حتى نفخت حرها عن وجهي فرأيت ....
بیشک آگ (جہنم) میرے اتنے قریب کر دی گئی کہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1972
«إن النار أدنيت مني حتى نفخت حرها عن وجهي فرأيت فيها صاحب المحجن والذي بحر البحيرة وصاحب حمير وصاحبة الهرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک آگ (جہنم) میرے اتنے قریب کر دی گئی کہ میں نے اس کی تپش اپنے چہرے سے دور کرنے کے لیے پھونک ماری، پس میں نے اس میں خمدار لاٹھی والے کو، اس شخص کو جس نے (بتوں کے نام پر) بحیرہ (اونٹنی) کا کان چیرا تھا، حمیریوں کے ساتھی کو، اور بلی والی عورت کو (عذاب میں مبتلا) دیکھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ا/حدیث: 1972]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن المغيرة. صفة صلاة الكسوف.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں