🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1983. إن النذر لا يقدم شيئا ولا يؤخر وإنما يستخرج به ....
بیشک نذر ماننا نہ کسی چیز کو آگے کر سکتا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1980
«إن النذر لا يقدم شيئا ولا يؤخر وإنما يستخرج به من البخيل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک نذر ماننا نہ کسی چیز کو آگے کر سکتا ہے اور نہ پیچھے (یعنی تقدیر نہیں بدل سکتا)، اس کے ذریعے تو بس بخیل سے کچھ مال نکلوا لیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ا/حدیث: 1980]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ك] عن ابن عمر. الإرواء 2585: ق د ن الدارمي ابن ماجه مختصرمسلم 1007.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں