الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1999. إن اليهود إذا سلم عليكم أحدهم فإنما يقول: السام عليكم ....
بیشک جب یہودیوں میں سے کوئی تم پر سلام کرتا ....
حدیث نمبر: 1996
«إن اليهود إذا سلم عليكم أحدهم فإنما يقول: السام عليكم فقولوا: وعليكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک جب یہودیوں میں سے کوئی تم پر سلام کرتا ہے تو وہ دراصل «السَّامُ عَلَيْكُمْ» (تم پر موت ہو) کہتا ہے، پس تم (جواب میں صرف) «وَعَلَيْكُمْ» (اور تم پر بھی) کہا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ا/حدیث: 1996]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د ت] عن ابن عمر. الإرواء 1271: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح