الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2003. إن أمامكم حوضا ما بين ناحيتيه كما بين جرباء وأذرح
بیشک تمہارے آگے ایک حوض ہے جس کے دو کناروں ....
حدیث نمبر: 2000
«إن أمامكم حوضا ما بين ناحيتيه كما بين جرباء وأذرح»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک تمہارے آگے ایک حوض ہے جس کے دو کناروں کے درمیان اتنا فاصلہ ہے جتنا جرباء اور اذرح کے درمیان ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ا/حدیث: 2000]
”بیشک تمہارے آگے ایک حوض ہے جس کے دو کناروں کے درمیان اتنا فاصلہ ہے جتنا جرباء اور اذرح کے درمیان ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ا/حدیث: 2000]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م] عن ابن عمر. حم 2/21، 125، خ 4/247، مختصر مسلم 1551.»
قال الشيخ الألباني: صحيح