الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2007. إن أمة من بني إسرائيل مسخت دواب في الأرض وإني ....
بیشک بنی اسرائیل کی ایک امت کو مسخ کر کے ....
حدیث نمبر: 2004
«إن أمة من بني إسرائيل مسخت دواب في الأرض وإني لا أدري أي الدواب هي؟»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک بنی اسرائیل کی ایک امت کو مسخ کر کے زمین کے جانور بنا دیا گیا تھا، اور میں نہیں جانتا کہ وہ کون سے جانور ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ا/حدیث: 2004]
”بیشک بنی اسرائیل کی ایک امت کو مسخ کر کے زمین کے جانور بنا دیا گیا تھا، اور میں نہیں جانتا کہ وہ کون سے جانور ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ا/حدیث: 2004]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د ن هـ] عن ثابت بن وديعة [هـ] عن أبي سعيد. مسلم 6/70 – أبي سعيد. حب 1070 – عبد الرحمن بن حسنة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح