🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2009. إن أم ملدم تخرج خبث ابن آدم كما يخرج الكير ....
بیشک أُمَّ مِلْدَمٍ (بخار) ابنِ آدم کے گناہوں کی میل ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2006
«إن أم ملدم تخرج خبث ابن آدم كما يخرج الكير خبث الحديد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک «أُمَّ مِلْدَمٍ» (بخار) ابنِ آدم کے گناہوں کی میل کچیل کو اس طرح نکال دیتا ہے جیسے بھٹی لوہے کا زنگ دور کر دیتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ا/حدیث: 2006]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن عبدربه بن سعيد بن قيس عن عمته. الصحيحة 1215.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں