الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2012. إن أوثق عرى الإسلام: أن تحب في الله وتبغض في ....
بیشک اسلام کا سب سے مضبوط کڑا یہ ہے کہ ....
حدیث نمبر: 2009
«إن أوثق عرى الإسلام: أن تحب في الله وتبغض في الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک اسلام کا سب سے مضبوط کڑا یہ ہے کہ تم اللہ ہی کے لیے محبت کرو اور اللہ ہی کے لیے بغض رکھو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ا/حدیث: 2009]
”بیشک اسلام کا سب سے مضبوط کڑا یہ ہے کہ تم اللہ ہی کے لیے محبت کرو اور اللہ ہی کے لیے بغض رکھو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ا/حدیث: 2009]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم ش هب] عن البراء. الترغيب 4/49.»
قال الشيخ الألباني: حسن