الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2014. إن أولى الناس بالله من بدأهم بالسلام
بیشک لوگوں میں اللہ تعالیٰ کے سب سے زیادہ قریب ....
حدیث نمبر: 2011
«إن أولى الناس بالله من بدأهم بالسلام»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک لوگوں میں اللہ تعالیٰ کے سب سے زیادہ قریب وہ شخص ہے جو انہیں سلام کرنے میں پہل کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ا/حدیث: 2011]
”بیشک لوگوں میں اللہ تعالیٰ کے سب سے زیادہ قریب وہ شخص ہے جو انہیں سلام کرنے میں پہل کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ا/حدیث: 2011]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د] عن أبي أمامة. الكلم 198، المشكاة 4646.»
قال الشيخ الألباني: صحيح