🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2021. إن أول ما خلق الله القلم فقال له: اكتب قال: ....
بیشک اللہ تعالیٰ نے سب سے پہلے جس چیز کو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2018
«إن أول ما خلق الله القلم فقال له: اكتب قال: يا رب وما أكتب؟ قال: اكتب مقادير كل شيء حتى تقوم الساعة من مات على غير هذا فليس مني»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک اللہ تعالیٰ نے سب سے پہلے جس چیز کو پیدا فرمایا وہ قلم ہے، پھر اس سے فرمایا: لکھ۔ اس نے عرض کیا: اے میرے رب! میں کیا لکھوں؟ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: قیامت قائم ہونے تک ہر چیز کی تقدیریں لکھ دے۔ پس جو شخص اس عقیدے کے علاوہ کسی اور عقیدے پر مرا، تو اس کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ا/حدیث: 2018]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د] عن عبادة بن الصامت. شرح الطحاوية 271.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں