الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2027. إن أول من سيب السوائب وعبد الأصنام أبو خزاعة عمرو ....
بیشک سب سے پہلے جس شخص نے بتوں کے نام ....
حدیث نمبر: 2024
«إن أول من سيب السوائب وعبد الأصنام أبو خزاعة عمرو بن عامر وإني رأيته في النار يجر أمعاءه فيها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک سب سے پہلے جس شخص نے بتوں کے نام پر جانوروں کو کھلا چھوڑنے کی رسم ڈالی اور بتوں کی پوجا کی، وہ بنو خزاعہ کا مورثِ اعلیٰ عمرو بن عامر تھا، اور بیشک میں نے اسے جہنم میں اپنی انتڑیاں گھسیٹتے ہوئے دیکھا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ا/حدیث: 2024]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن ابن مسعود. الصحيحة 1677 مختصر مسلم نحوه 1981.»
قال الشيخ الألباني: صحيح