🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2036. إن أهون أهل النار عذابا من له نعلان وشراكان من ....
بیشک جہنم والوں میں سے سب سے ہلکے عذاب والا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2033
"إن أهون أهل النار عذابا من له نعلان وشراكان
من نار يغلي منهما دماغه كما يغلي المرجل ما يرى أن أحدا أشد منه عذابا وإنه لأهونهم عذابا"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک جہنم والوں میں سے سب سے ہلکے عذاب والا وہ شخص ہوگا جسے آگ کے دو جوتے اور دو تسمے پہنائے جائیں گے، جن کی تپش سے اس کا دماغ اس طرح کھولے گا جیسے ہنڈیا ابلتی ہے، وہ سمجھے گا کہ اس سے زیادہ سخت عذاب کسی کو نہیں ہو رہا، حالانکہ وہ جہنم والوں میں سب سے ہلکے عذاب والا ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ا/حدیث: 2033]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن النعمان بن بشير. مختصر مسلم 1978، الصحيحة 1680.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں