🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2040. إن بالمدينة جنا قد أسلموا فإذا رأيتم منهم شيئا فآذنوه ....
بیشک مدینہ میں کچھ جنات ہیں جو اسلام لا چکے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2037
«إن بالمدينة جنا قد أسلموا فإذا رأيتم منهم شيئا فآذنوه ثلاثة أيام فإن بدا لكم بعد ذلك فاقتلوه فإنما هو شيطان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک مدینہ میں کچھ جنات ہیں جو اسلام لا چکے ہیں، لہٰذا اگر تم ان (گھروں میں رہنے والے سانپوں) میں سے کسی کو دیکھو تو اسے تین دن تک خبردار کرو (کہ وہ چلا جائے)، پھر اگر اس کے بعد بھی وہ تمہیں نظر آئے تو اسے مار دو، کیونکہ وہ شیطان ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2037]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م] عن أبي سعيد. مختصر مسلم 149، الضعيفة 3163.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں