🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2043. إن بلالا يؤذن بليل فكلوا واشربوا حتى يؤذن ابن أم ....
بیشک بلال رات کے وقت (تہجد کی) اذان دیتے ہیں، ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2040
«إن بلالا يؤذن بليل فكلوا واشربوا حتى يؤذن ابن أم مكتوم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک بلال رات کے وقت (تہجد کی) اذان دیتے ہیں، لہٰذا تم کھاتے پیتے رہو یہاں تک کہ ابنِ ام مکتوم اذان دے دیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2040]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [مالك حم ق ت ن] عن ابن عمر [خ ن] عن عائشة. الإرواء 219.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں