🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2049. إن بني هشام بن المغيرة استأذنوني في أن ينكحوا ابنتهم ....
بیشک بنو ہشام بن مغیرہ نے مجھ سے اجازت مانگی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2046
«إن بني هشام بن المغيرة استأذنوني في أن ينكحوا ابنتهم علي بن أبي طالب فلا آذن ثم لا آذن ثم لا آذن إلا أن يريد ابن أبي طالب أن يطلق ابنتي وينكح ابنتهم فإنما هي بضعة مني يريبني ما أرابها ويؤذيني ما آذاها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک بنو ہشام بن مغیرہ نے مجھ سے اجازت مانگی ہے کہ وہ اپنی بیٹی کا نکاح علی بن ابی طالب سے کر دیں، لیکن میں ہرگز اجازت نہیں دوں گا، میں ہرگز اجازت نہیں دوں گا، میں ہرگز اجازت نہیں دوں گا، سوائے اس کے کہ ابن ابی طالب میری بیٹی کو طلاق دے دیں اور ان کی بیٹی سے نکاح کر لیں، کیونکہ وہ (فاطمہ) میرے جسم کا ٹکڑا ہے، جو بات اسے ناگوار گزرتی ہے وہ مجھے بھی ناگوار گزرتی ہے اور جو بات اسے تکلیف دیتی ہے وہ مجھے بھی تکلیف دیتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2046]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق د ت هـ] عن المسور بن مخرمة. الإرواء 2676.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں