الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2064. إن حيضتك ليست في يدك
تمہاری حیض کی حالت تمہارے ہاتھ میں نہیں ہے (یعنی ....
حدیث نمبر: 2061
«إن حيضتك ليست في يدك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
تمہاری حیض کی حالت تمہارے ہاتھ میں نہیں ہے (یعنی اس حالت میں کھانے پکانے یا دیگر امور میں شریک ہونے سے ہاتھ ناپاک نہیں ہوتے)۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2061]
تمہاری حیض کی حالت تمہارے ہاتھ میں نہیں ہے (یعنی اس حالت میں کھانے پکانے یا دیگر امور میں شریک ہونے سے ہاتھ ناپاک نہیں ہوتے)۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2061]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م 3] عن عائشة [م ن] عن أبي هريرة. صحيح أبي داود 253 الإرواء 194.»
قال الشيخ الألباني: صحيح