🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2085. إن رجلا ممن كان قبلكم خرجت به قرحة فلما آذته ....
تم سے پہلے کی امتوں میں ایک شخص تھا جسے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2082
«إن رجلا ممن كان قبلكم خرجت به قرحة فلما آذته انتزع سهما من كنانته فنكأها فلم يرقأ الدم حتى مات فقال الله: عبدي بادرني بنفسه حرمت عليه الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم سے پہلے کی امتوں میں ایک شخص تھا جسے ایک پھوڑا نکل آیا، جب اس پھوڑے نے اسے شدید تکلیف دی تو اس نے اپنے ترکش سے ایک تیر نکالا اور اسے چیر ڈالا۔ پھر اس کا خون بند نہ ہوا یہاں تک کہ وہ مر گیا۔ پس اللہ تعالیٰ نے فرمایا: میرے بندے نے جان دینے میں مجھ پر جلدی کی، اس لیے میں نے اس پر جنت حرام کر دی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2082]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق] عن جندب البجلي1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں