الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2095. إن سورة من كتاب الله ما هي إلا ثلاثون آية ....
بے شک کتاب اللہ (قرآن مجید) کی ایک سورت، جس ....
حدیث نمبر: 2092
«إن سورة من كتاب الله ما هي إلا ثلاثون آية شفعت لرجل فأخرجته من النار وأدخلته الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک کتاب اللہ (قرآن مجید) کی ایک سورت، جس کی صرف تیس آیات ہیں، اس نے ایک آدمی کی سفارش کی تو اسے جہنم سے نکال دیا اور جنت میں داخل کر دیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2092]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ك] عن أبي هريرة. الترغيب 2/222.»
قال الشيخ الألباني: حسن