🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2100. إن صاحب الشمال ليرفع القلم ست ساعات عن العبد المسلم ....
بائیں طرف والا (گناہ لکھنے والا) فرشتہ غلطی کرنے والے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2097
«إن صاحب الشمال ليرفع القلم ست ساعات عن العبد المسلم المخطئ فإن ندم واستغفر الله منها ألقاها وإلا كتبت واحدة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بائیں طرف والا (گناہ لکھنے والا) فرشتہ غلطی کرنے والے مسلمان بندے سے چھ گھنٹے (یا چھ گھڑیوں) تک قلم اٹھائے رکھتا ہے، پھر اگر وہ شرمندہ ہو کر اللہ سے اس گناہ کی معافی مانگ لے تو وہ اسے چھوڑ دیتا ہے (یعنی گناہ نہیں لکھتا)، ورنہ (اس کے نامہ اعمال میں) ایک گناہ لکھ دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2097]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طب] عن أبي أمامة. الصحيحة 1209: حل، هب.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں