الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2125. إن في الجنة بحر الماء وبحر العسل وبحر اللبن وبحر ....
جنت میں پانی کا سمندر، شہد کا سمندر، دودھ کا ....
حدیث نمبر: 2122
«إن في الجنة بحر الماء وبحر العسل وبحر اللبن وبحر الخمر ثم تشقق الأنهار بعد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جنت میں پانی کا سمندر، شہد کا سمندر، دودھ کا سمندر اور شراب کا سمندر ہے، پھر ان کے بعد (انہی سمندروں سے) نہریں پھوٹ کر نکلتی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2122]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت] عن معاوية بن حيدة. المشكاة 5650: حب، الدارمي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح