🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2130. إن في الجنة ما لا عين رأت ولا أذن سمعت ....
جنت میں وہ نعمتیں ہیں جو نہ کسی آنکھ نے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2127
«إن في الجنة ما لا عين رأت ولا أذن سمعت ولا خطر على قلب أحد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جنت میں وہ نعمتیں ہیں جو نہ کسی آنکھ نے دیکھیں، نہ کسی کان نے سنیں، اور نہ ہی کسی انسان کے دل میں ان کا خیال گزرا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2127]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن سهل بن سعد. الترغيب 4/276: حم، م.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں