🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2144. إن قلوب بني آدم كلها بين أصبعين من أصابع الرحمن ....
بے شک تمام بنی آدم کے دل رحمن کی انگلیوں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2141
«إن قلوب بني آدم كلها بين أصبعين من أصابع الرحمن كقلب واحد يصرفه حيث شاء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک تمام بنی آدم کے دل رحمن کی انگلیوں میں سے دو انگلیوں کے درمیان ایک ہی دل کی طرح ہیں، وہ جیسے چاہتا ہے اسے پھیر دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2141]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م] عن ابن عمر. الصحيحة 1689.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں