الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2146. إن كسر عظم المسلم ميتا ككسره حيا
بے شک مسلمان کی ہڈی کو اس کے مرنے کے ....
حدیث نمبر: 2143
«إن كسر عظم المسلم ميتا ككسره حيا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک مسلمان کی ہڈی کو اس کے مرنے کے بعد توڑنا ایسا ہی ہے جیسے اس کی زندگی میں توڑنا۔“ (یعنی میت کا بھی ویسا ہی احترام ہے)۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2143]
”بے شک مسلمان کی ہڈی کو اس کے مرنے کے بعد توڑنا ایسا ہی ہے جیسے اس کی زندگی میں توڑنا۔“ (یعنی میت کا بھی ویسا ہی احترام ہے)۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2143]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [عب ص د هـ] عن عائشة. أحكام الجنائز 233: حم، الطحاوي، حب، ابن الجارود، قط، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح