🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2199. إن مع الدجال إذا خرج ماء ونارا فأما الذي يرى ....
بلاشبہ جب دجال نکلے گا تو اس کے ساتھ پانی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2196
«إن مع الدجال إذا خرج ماء ونارا فأما الذي يرى الناس أنها النار فماء بارد وأما الذي يرى الناس أنها ماء بارد فنار تحرق فمن أدرك منكم فليقع في الذي يرى أنها نار فإنه عذب بارد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ جب دجال نکلے گا تو اس کے ساتھ پانی اور آگ ہوگی۔ پس جسے لوگ آگ سمجھیں گے وہ درحقیقت ٹھنڈا پانی ہوگا، اور جسے لوگ ٹھنڈا پانی سمجھیں گے وہ جلانے والی آگ ہوگی۔ لہٰذا تم میں سے جو کوئی اس کا زمانہ پائے تو اسے چاہیے کہ وہ اس میں کود پڑے جسے وہ آگ دیکھ رہا ہو، کیونکہ وہ دراصل میٹھا اور ٹھنڈا پانی ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2196]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن حذيفة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں