الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2206. إن من أربى الربا الاستطالة في عرض المسلم بغير حق
بلاشبہ سود در سود (یعنی بدترین سود) یہ ہے کہ ....
حدیث نمبر: 2203
«إن من أربى الربا الاستطالة في عرض المسلم بغير حق»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ بدترین سود میں سے یہ (بھی) ہے کہ کسی مسلمان کی عزت میں ناحق زبان درازی کی جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2203]
”بلاشبہ بدترین سود میں سے یہ (بھی) ہے کہ کسی مسلمان کی عزت میں ناحق زبان درازی کی جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2203]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د] عن سعيد بن زيد. المشكاة 5045: و [المختارة] .»
قال الشيخ الألباني: صحيح