🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2232. إن من قبل مغرب الشمس بابا مفتوحا عرضه سبعون سنة ....
بلاشبہ سورج غروب ہونے کی سمت (مغرب میں توبہ کا) ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2229
«إن من قبل مغرب الشمس بابا مفتوحا عرضه سبعون سنة فلا يزال ذلك الباب مفتوحا حتى تطلع الشمس نحوه فإذا طلعت من نحوه لم ينفع نفسا إيمانها لم تكن آمنت من قبل أو كسبت في إيمانها خيرا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ سورج غروب ہونے کی سمت (مغرب میں توبہ کا) ایک دروازہ کھلا ہوا ہے جس کی چوڑائی ستر سال کی مسافت کے برابر ہے۔ وہ دروازہ مسلسل کھلا رہے گا یہاں تک کہ سورج اسی سمت (مغرب) سے طلوع ہو۔ پس جب سورج اس سمت سے طلوع ہوگا تو اس وقت ﴿لَا يَنْفَعُ نَفْسًا إِيمَانُهَا لَمْ تَكُنْ آمَنَتْ مِنْ قَبْلُ أَوْ كَسَبَتْ فِي إِيمَانِهَا خَيْرًا﴾ ”کسی ایسی جان کو اس کا ایمان نفع نہیں دے گا جو اس سے پہلے ایمان نہ لائی ہو، یا اس نے اپنے ایمان میں کوئی نیکی نہ کمائی ہو۔“ [سورة الأنعام: 158] “ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2229]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [هـ] عن صفوان بن عسال. الترغيب 4/73: حم، الحميدي، ت، حل.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں