الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2238. إن من يمن المرأة تيسير خطبتها وتيسير صداقها وتيسير رحمها
بلاشبہ عورت کی برکتوں میں سے یہ ہے کہ اس ....
حدیث نمبر: 2235
«إن من يمن المرأة تيسير خطبتها وتيسير صداقها وتيسير رحمها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ عورت کی برکتوں میں سے یہ ہے کہ اس کا پیغامِ نکاح آسان ہو، اس کا مہر آسان ہو، اور اس کا رحم (یعنی ولادت کا مرحلہ) آسان ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2235]
”بلاشبہ عورت کی برکتوں میں سے یہ ہے کہ اس کا پیغامِ نکاح آسان ہو، اس کا مہر آسان ہو، اور اس کا رحم (یعنی ولادت کا مرحلہ) آسان ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2235]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم ك هق] عن عائشة. الروض النضير 826، الإرواء 1986: حب.»
قال الشيخ الألباني: حسن