🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2254. إن هذا المال خضرة حلوة فمن أصابه بحقه بورك فيه ....
بلاشبہ یہ مال سرسبز و شاداب اور شیریں ہے، پس ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2251
«إن هذا المال خضرة حلوة فمن أصابه بحقه بورك فيه ورب متخوض فيما شاءت نفسه من مال الله ورسوله ليس له يوم القيمة إلا النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ مال سرسبز و شاداب اور شیریں ہے، پس جو اسے اس کے حق کے ساتھ حاصل کرے تو اس میں برکت ڈالی جاتی ہے، اور بہت سے ایسے لوگ ہیں جو اللہ اور اس کے رسول کے مال میں اپنے نفس کی خواہش کے مطابق بے جا تصرف کرتے ہیں، قیامت کے دن ان کے لیے آگ کے سوا کچھ نہیں ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2251]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت] عن خولة بنت قيس. المشكاة 4017، الصحيحة 1592: ابن أبي عاصم، وعم في [الزهد] . الحارث ابن أبي ضرار. طب – عمرة بنت الحارث بن أبي ضرار.» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں