🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2267. إن هذه الحشوش محتضرة فإذا أتى أحدكم الخلاء فليقل: أعوذ ....
بلاشبہ یہ پاخانے اور بیت الخلا جن و شیاطین کے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2263
«إن هذه الحشوش محتضرة فإذا أتى أحدكم الخلاء فليقل: أعوذ بالله من الخبث والخبائث»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ پاخانے اور بیت الخلا جن و شیاطین کے حاضر ہونے کی جگہیں ہیں، لہٰذا جب تم میں سے کوئی شخص بیت الخلا میں جائے تو اسے یہ دعا کرنی چاہیے: «أعوذ بالله من الخبث والخبائث» (میں خبیث جنوں اور جننیوں سے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2263]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د ن هـ حب ك] عن زيد بن أرقم. صحيح أبي داود 4، الصحيحة 1017.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں