الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2289. إنا لن نستعمل على عملنا من أراده
بے شک ہم اپنے اس (حکومتی) کام پر ہرگز کسی ....
حدیث نمبر: 2285
«إنا لن نستعمل على عملنا من أراده»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک ہم اپنے اس (حکومتی) کام پر ہرگز کسی ایسے شخص کو مقرر نہیں کریں گے جو اس کی خواہش (یا طلب) کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2285]
”بے شک ہم اپنے اس (حکومتی) کام پر ہرگز کسی ایسے شخص کو مقرر نہیں کریں گے جو اس کی خواہش (یا طلب) کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2285]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق د ن] عن أبي موسى. مختصر مسلم 1205.»
قال الشيخ الألباني: صحيح