🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2318. إنكم مصبحوا عدوكم والفطر أقوى لكم فأفطروا
یقیناً تم کل صبح اپنے دشمن کا سامنا کرنے والے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2314
«إنكم مصبحوا عدوكم والفطر أقوى لكم فأفطروا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یقیناً تم کل صبح اپنے دشمن کا سامنا کرنے والے ہو اور روزہ چھوڑ دینا تمہارے لیے زیادہ قوت کا باعث ہوگا، لہٰذا تم روزہ افطار کر لو (یعنی نہ رکھو)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2314]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م] عن أبي سعيد. مختصر مسلم 601.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں