الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2350. إنما أنا لكم بمنزلة الوالد أعلمكم فإذا أتى أحدكم الغائط ....
بے شک میں تمہارے لیے باپ کے درجے میں ہوں ....
حدیث نمبر: 2346
«إنما أنا لكم بمنزلة الوالد أعلمكم فإذا أتى أحدكم الغائط فلا يستقبل القبلة ولا يستدبرها ولا يستطب بيمينه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک میں تمہارے لیے باپ کے درجے میں ہوں کہ تمہیں دین (کے آداب) سکھاتا ہوں، لہٰذا جب تم میں سے کوئی قضاءِ حاجت کے لیے جائے تو وہ نہ تو قبلہ کی طرف رخ کرے اور نہ اس کی طرف پیٹھ کرے، اور نہ ہی اپنے دائیں ہاتھ سے استنجا کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2346]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم د ن هـ حب] عن أبي هريرة. المشكاة 347، صحيح أبي داود 6: أبو عوانة.»
قال الشيخ الألباني: حسن