الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2353. إنما بعثت لأتمم صالح الأخلاق
مجھے تو بس اس لیے مبعوث کیا گیا ہے تاکہ ....
حدیث نمبر: 2349
«إنما بعثت لأتمم صالح الأخلاق»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے تو بس اس لیے مبعوث کیا گیا ہے تاکہ میں اعلیٰ اخلاق کی تکمیل کر دوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2349]
”مجھے تو بس اس لیے مبعوث کیا گیا ہے تاکہ میں اعلیٰ اخلاق کی تکمیل کر دوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2349]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ابن سعد خد ك هب] عن أبي هريرة. صحيح أبي داود 404: د.»
قال الشيخ الألباني: صحيح