الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2362. إنما جعل الإمام ليؤتم به فإذا كبر فكبروا وإذا قرأ ....
امام تو بس اسی لیے مقرر کیا گیا ہے تاکہ ....
حدیث نمبر: 2358
«إنما جعل الإمام ليؤتم به فإذا كبر فكبروا وإذا قرأ فأنصتوا وإذا قال سمع الله لمن حمده فقولوا: ربنا لك الحمد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”امام تو بس اسی لیے مقرر کیا گیا ہے تاکہ اس کی پیروی کی جائے، لہٰذا جب وہ تکبیر کہے تو تم بھی تکبیر کہو، اور جب وہ قراءت کرے تو تم خاموش (رہ کر توجہ سے) سنو، اور جب وہ «سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ» کہے تو تم «رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ» کہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2358]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن] عن أبي هريرة. الإرواء 332، 394.»
قال الشيخ الألباني: صحيح