🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2368. إنما سمي الخضر خضرا لأنه جلس على فروة بيضاء فإذا ....
خضر کو خضر (سبز) اس لیے کہا جاتا ہے کہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2364
«إنما سمي الخضر خضرا لأنه جلس على فروة بيضاء فإذا هي تهتز تحته خضراء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”خضر کو خضر (سبز) اس لیے کہا جاتا ہے کہ وہ ایک مرتبہ سفید خشک گھاس (یا زمین) پر بیٹھے، تو وہ اچانک ان کے نیچے سرسبز ہو کر لہلہانے لگی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2364]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ت] عن أبي هريرة [طب] عن ابن عباس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں