الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2371. إنما كان يكفيك أن تضرب بيديك إلى الأرض فتمسح بهم ....
تمہارے لیے (تیمم میں) بس اتنا ہی کافی تھا کہ ....
حدیث نمبر: 2367
"إنما كان يكفيك أن تضرب بيديك إلى
الأرض فتمسح بهم وجهك وكفيك"
الأرض فتمسح بهم وجهك وكفيك"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہارے لیے (تیمم میں) بس اتنا ہی کافی تھا کہ تم اپنے دونوں ہاتھ زمین پر مارتے، پھر ان سے اپنے چہرے اور اپنی دونوں ہتھیلیوں کا مسح کر لیتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2367]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د] عن عمار. صحيح أبي داود 350، الإرواء 158، 161: ق، مختصر البخاري 188، مختصر مسلم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح